|
|
| September 03 |
|
| |
|
|
1783 |
|
|
معاہدہ پیرس:امریکا اور برطانیہ کے درمیان جنگ کا خاتمہ ہوا۔
|
|
| |
|
|
1939 |
|
|
جنگ عظیم دوم: برطانیہ اور فرانس نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔
|
|
| |
|
|
1947 |
|
|
لیاقت۔نہرو پریس کانفرنس۔مسلم کُش فسادات کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم۔
|
|
| |
|
|
1973 |
|
|
روزنامہ حریت اورروزنامہ جسارت پر پابندی عائد ۔کے یو جے نے پابندیوں کو مستر د کردیا۔
|
|
| |
|
|
1977 |
|
|
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو قصوری قتل کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔
|
|
| |
|
|
1979 |
|
|
غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر پاکستان ضیاء الحق ہوانا (کیوبا)پہنچ گئے۔
|
|
| |
|
|
1994 |
|
|
چین اور روس کے درمیان ایٹمی حملہ نہ کرنے کا معاہدہ۔
|
|
| |
|
|
2004 |
|
|
روس میں بسلان اسکول کے بچوں کو یرغمال بنانے کے واقعے کا ڈراپ سین، تین سو پچاس افراد ہلاک۔ |
| |