عطاء محمد تبسم

article

موسم ہےعاشقانہ

کراچی کا موسم پھر سے عاشقانہ ہوگیا ہے ۔ بادلوں کا سایہ اورہلکی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے، کراچی والے اس موسم میں گھروں سے نکل کر ساحل پر تفریح کےلئے جاتے ہیں ۔ کراچی والوں کے پاس تفریح کےلئے سمندر ہی بچا ہے، شہر کے پارک کچرے کے ڈھیر اور بدبو اور سڑاند سے آپ
مزید