کاوش میمن

article

تھوڑا گھبرالیں اور گھروں میں رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہلک وبا نے پنجے گاڑلیے ہیں چین سے شروع ہونے والا کورونا وائرس اب دنیا کے مختلف ممالک میں تباہی مچا رہا ھے ترقی یافتہ ممالک اس وبا سے نمٹنے کیلئے لاک ڈاؤن جیسے سخت فیصلے کررہے ہیں۔ لاک ڈاؤن سے یقیناً صورتحال کو کنٹرول کرنے میں مدد مل رہی
مزید