بجٹ پر بحث، قومی اسمبلی کا اجلاس شور و شرابے کی نذر

بجٹ پر بحث، قومی اسمبلی کا اجلاس شور و شرابے کی نذر

وفاقی بجٹ پر بحث کیلئے قومی اسمبلی  کا اجلاس شور و شرابے کی نذر ہوگیا اور پھر اسکو بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس سے  قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے خطاب شروع کیا تو ان کی تقریر کے آغاز پر حکومتی
مزید