‘کرونا نے عالمی معیشت کی ساخت اورسمت دونوں تبدیل کردی’، ماہرین کی بجٹ ٹرانسمیشن میں گفتگو

‘کرونا نے عالمی معیشت کی ساخت اورسمت دونوں تبدیل کردی’، ماہرین کی بجٹ ٹرانسمیشن میں گفتگو

آج نیوز پر بجٹ ٹرانسمیشن کا آغازکردیا گیاجس میں  صنعتی شعبے کی کارکردگی پرسیرحاصل گفتگو کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس نے عالمی معیشت کی ساخت اورسمت دونوں تبدیل کردی۔ پاکستان کےلئے بھی بہت مشکل وقت ہے۔  آج نیوز نے ماضی کی طرح اس سال بھی سالانہ بجٹ کے موقع پرعوام کو معیشت
مزید