آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال ٹیکسوں میں مزید اضافہ تجویزکردیا

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال ٹیکسوں میں مزید اضافہ تجویزکردیا

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے آئندہ مالی سال ٹیکسوں میں مزید اضافہ تجویز کردیا۔ پاکستان بزنس کونسل کاآئی ایم ایف ٹیم سےزوم سیشن  ہوا،آئی ایم ایف نے مالی سال2021کیلئے ٹیکس محاصل میں34فیصداضافہ تجویزکردیا۔ پاکستان بزنس کونسل کے مطابق، آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال جی ڈی پی کا ہدف 2فیصداورافراط زر کا
مزید