ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد:قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے،انتخابی نشانات 16ستمبر کو الاٹ کئے جائیں گے۔ چودہ اکتوبرکوملک  بھر میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 37حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے،قومی اسمبلی کی 11اورصوبائی اسمبلیوں کی 26نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے 13،
مزید