Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

بولی وڈ اسٹارز اپنے پاسپورٹ پر کیسے دکھتے ہیں؟

شائع 07 اگست 2017 09:55am

sunny

بولی وڈ کے ستارے میگا اسکرین پر تو خوب چمکتے دھمکتے نظر آتے ہیں  لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہی ستارے اپنے پاسپورٹ پر کیسے دکھائی دیتے ہیں؟

آج ہم آپ کو بولی وڈ کے ستاروں کے پاسپورٹ کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں آپ انہیں دیکھیں اور پہچاننے کی کوشش کریں۔

سنی لیونی

sunny

سنی لیونی کے پاسپورٹ پر درج ان کی تصویر کو دیکھ کر انہیں پہچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن سا لگتا ہے۔

پریانکا چوپڑا

priyanka

پریانکا چوپڑا اپنے پاسپورٹ کی تصویر میں کافی مختلف دکھائی دے رہی ہیں۔

کنگنا رناؤت

kangna

کنگنا اپنی بولڈ اداکارای کی وجہ سے بے حد شہرت رکھتی ہیں لیکن جیسی وہ میگا اسکرین پر نظر آتی ہیں پاسپورٹ پر اس سے بالکل بھی مشابہت نہیں رکھتیں۔
ایشوریا رائے بچن

ash

ایشوریا رائے جتنی خوبصورت میگا اسکرین پر نظر آتی ہیں اتنی ہی اپنے پاسپورٹ پر بھی لگ رہی ہیں۔

شاہ رخ خان

srk

بولی وڈ کے بادشاہ اپنے پاسپورٹ پر بھی اتنے ہی ہینڈسم اور اسمارٹ لگ رہے ہیں جتنے وہ آن کیمرا نظر آتے ہیں۔

سدھارت ملہوترا

sidarth

سدھارت ملہوترا جتنے ہینڈسم اور خوبصورت اب لگتے ہیں شاید پہلے نہیں تھے اس لئے وہ تصویر میں کچھ الگ نظر آرہے ہیں۔

نایانترا

nayantra

نایانترا ایک ساؤتھ انڈین اداکار ہیں جو اپنے پاسپورٹ کی تصویر میں بالکل پہچانی نہیں جارہیں۔

Thanks to Wittyfeed

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div