Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

حمزہ علی عباسی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

شائع 25 اگست 2019 05:09pm

hamzoa

اسٹارز کی شادیوں کا سیزن، اداکار حمزہ علی عباسی نیمل خاور سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔نکاح کی تقریب اسلام آباد کے ریسٹورینٹ میں ہوئی. قریبی عزیرواقارب نے شرکت کی۔حمزہ نے سفید شلوارقمیض اور واسکٹ جبکہ نیمل نے سنہری رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div