Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

ہالی ووڈ فلم ”وارکرافٹ“ کا نیا ٹریلر جاری

شائع 07 نومبر 2015 06:54am

war-craft-movi-1

ہالی ووڈ ایکشن فلم وارکرافٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم آئندہ سال دس جون کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی،ایکشن کے شائقین ہوجائیں تیار، ماردھاڑ سے بھرپور فلم وارکرافٹ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا،فلم میں انسان اور ایلین جنگ و جدل کرتے دکھائی دینگے،فلم کی کہانی وارکرافٹ گیم پر مبنی ہے جس میں جدید ہتھیاروں سے لیس انسان اور ایلین ایک دوسرے کا شکار کرتے نظر آئیں گے، فلم میں ٹریوز فیمل ،پاوٴلا پیٹرون ،بین فوسٹر مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔یونیورسل پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم آئندہ سال دس جون کو ریلیز ہو گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div