Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

پاکستانی اداکاراؤں کی عمرے کے دوران لی گئی خوبصورت تصاویر

شائع 11 مارچ 2017 06:58am

sajjal1

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کے بارے عوام وہی سوچتے ہیں جو وہ اسکرین پر نظر آتے ہیں ،لیکن اداکار بھی انسان ہوتے ہیں  ان کی اپنی ایک نجی زندگی ہوتی ہے جس میں وہ ہنستے ہیں ،روتے ہیں ،تہوار مناتے ہیں اور عبادت کرتے ہیں  بالکل عام انسانوں کی طرح۔

بس ان کی زندگی لوگوں کے سامنے کم آتی ہے  لیکن سوشل میڈیا کے آجانے سے اب کچھ بھی لوگوں کی نظروں سے اوجھل نہیں رہا ، تمام لوگوں کی زندگی کھلی کتاب کی طرح ہوگئی ہے جس میں کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے۔

یہاں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں کی عمرے کی ادائیگی کے دوران لی گئی خوبصورت تصاویر پیش کی جارہی ہیں  جو سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آئیں۔

تصاویر دیکھئے

سجل علی،صبور علی

#SajalAli and #SaboorAli Perform #Umrah with family Photos ==> WWW.DESIFREETV.COM #Makkah #Hajj #Islam #Pakistan

A post shared by DesiFreeTV.com (@desifreetv) on

#SajalAli and #SaboorAli Perform #Umrah with family Photos ==> WWW.DESIFREETV.COM #Makkah #Hajj #Islam #Pakistan A post shared by DesiFreeTV.com (@desifreetv) on

Photos thanks to:desifreetv.com

بنش چوہان

Photos thanks to:style.pk

عائزہ خان

Danish taimoor & Ayeza khan with their daughter Hoorain in Madina shareef

A post shared by DesiFreeTV.com (@desifreetv) on

Photo thanks to:instagram

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div