Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

پشاور: انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

اپ ڈیٹ 20 جون 2018 06:38pm

anpimage

پشاور:  الیکشن دوہزاراٹھارہ  کے لئے سیاسی سر گرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے پشاور بھر میں الیکشن دفاتر کے افتتاح اور کارنر میٹنگز سمیت جلسے جلوس اور ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں۔

ملک کے دیگر حصوں کی طرح پشاور میں بھی 2018کے انتخابی دنگل مین اترنے والے امیدواروں نے سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے دفاتر کا افتتاح اور ریلیاں شروع کر دی گئیں۔

الیکشن ماحول کو گرمانے کے لئے کارکنوں کی جانب سے پارٹی ترانوں پر قص اور ریلیوں میں آتش بازی کا بھی خوب اہتمام کیا جانے لگا۔

الیکشن کی گہما گہمی ایک طرف لیکن سیاسی سرگرمیوں میں بغیر اجازت آتشبازی کر کے عوام کو خوف میں مبتلا کرنا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بھی ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div