Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

سونا فی تولہ ایک ہزار روپے سستا، نئی قیمت جانئے

شائع 25 اکتوبر 2018 08:02am

gold

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی سونے کی قیمت میں کمی صورت میں مرتب ہوئے۔

جہاں بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر کمی سے 1239 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب 1000 اور 857 روپے کی نمایاں کمی سے 60700 اور 52040 روپے پر آگیا۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 820 اور فی دس گرام 703روپے پر مستحکم رہی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div