Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

کراچی: ریسٹورنٹ میں کھانے سے بچے کیسے مرے؟ پتہ نہ چل سکا

شائع 16 نومبر 2018 01:45pm

childimage

کراچی : کراچی میں ریسٹورنٹس میں کھانے کھانے کے  بعد دو بچوں کی موت کیسے ہوئی،پانچویں روز بھی پتہ نہ چل سکا۔

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی،ڈی جی فرانزک طاہر اشرف کہتے ہیں پوسٹ مارٹم کے نمونے نہ ہونے کیوجہ سے موت کا تعین نہیں ہو سکا،قے کے نمونوں میں کسی زہر کی نشاندہی نہیں ہوئی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div