Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

کاشف اور ماریہ کی اصل کہانی کیا ہے

شائع 16 نومبر 2018 02:23pm

کاشف اور ماریہ کی اصل کہانی کیا ہے
کاشف اور ماریہ ہیلینا کی دوستی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ہوئی دراصل کاشف نے ماریہ کو پہلی دفعہ دوستی کا پیغام بھیجا جس کو ماریہ نے قبول کیا اس کہ بعد دونوں کی آپس میں 10 ماہ تک بات ہوتی رہی اور آپس میں دونوں کو محبت ہوگئی ۔
کاشف نے مزید بتایا کہ اس نے ماریہ کو ڈاکٹر ذاکر نائیک کی وڈیو بھیجی اور ماریہ نے ان کو دیکھ کر اسلام قبول کیا اور اسلام قبول کرنے کے بعد دونوں نے شادی کی ۔ماریہ کا کہنا ہے کہ ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ وہ کیا بولیں اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ کاشف انہیں جہاں رکھیں گیں وہ ان کے ساتھ رہنے کے لئے تیار ہیں ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div