Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کی گرفتار،نیب کا موقف سامنے

شائع 16 نومبر 2018 05:18pm

nabimagee

پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلرڈاکٹرمجاہد کامران کی ضمانت کے بعد بیان پرنیب کا ردعمل سامنے آگیا۔

نیب کےاعلامیےمیں کہا گیا ہےکہ ڈاکٹر مجاہد کامران کی فواد حسن فواد اور حاجی ندیم سے ملاقات سے متعلق الزمات بے بنیاد اورگمراہ کن ہیں۔واش روم میں کیمرے ہونے کادعوی بھی غلط ہے۔

نیب زرائع کے مطابق نیب کی کسٹڈی میں ملزمان پرتشددکی بات بھی بےبنیاد ہے،وائٹ کالر کرائم میں نیب تشدد نہیں کرتا،اس سےقبل ڈاکٹرمجاہدکامران نے کہا تھا کہ نیب سعد رفیق کے خلاف ثبوت چاہتا ہے، زیرحراست ملزمان پرتشدد بھی کیا جاتا ہے۔

انہوں نےسوال اٹھایا تھا کہ واش روم میں کیمروں کا تفتیش سے کیا تعلق ہے؟

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div