Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
19 Ramadan 1445  

مشتاق احمد آؤٹ، اظہر محمود اور ویوین ریچرڈز اِن

اپ ڈیٹ 18 فروری 2016 04:28pm

mus

لاہور:ایشیاء کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی بولنگ کوچ مشتاق احمد کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیاان کی جگہ بالنگ کوچ کی ذمہ داریاں پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر اظہر محمود کو دے دی گئیں۔

گرانٹ فلاور کو بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ برقرار رکھا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈری بلے باز ویوین ریچرڈز کو قومی ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ۔مینجمنٹ میں تو دو بڑے ایونٹ سے قبل تبدیلی کر دی گئی اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر اس سے فرق پڑے گا یا نہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div