Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

شائع 23 فروری 2019 01:32pm
رکن قومی اسمبلی رمیش کمار- فائل فوٹو رکن قومی اسمبلی رمیش کمار- فائل فوٹو

رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار بھارت پہنچ گئے۔

 رمیش کمار نے بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کی، وہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے بھی ملے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div