Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

پاکستان میں آئی پی ایل میچز نشر کرنے پر پابندی عائد

شائع 02 اپريل 2019 03:57pm

banned

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل کی پاکستان میں نشریات پر پابندی کی منظوری دےدی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل کی نشریات پاکستان میں دکھانے پر پابندی لگا دی ہے۔

فواد چوہدری کہنا تھا کہ بھارت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو فوجی ٹوپیاں پہنا کر میدان میں اتارا جس سے اس کا پوری دنیا میں مذاق بنا۔

انہوں نے مزید کہابھارت نے پاکستان میں کرکٹ کو نقصان پہنچانے کی منظم کوشش کی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div