Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

بھارت میں طوفان وایو کل ریاست گجرات سے ٹکرائے گا

شائع 12 جون 2019 12:18pm

wayo

بھارت میں طوفان وایو کل ریاست گجرات سے ٹکرائے گا، ساحلی علاقوں میں کل سے دو روز تک  شدید بارشوں کا امکان ہے۔

ایک سو پچپن کلومیٹرفی گھنٹہ کےرفتار سےہوائیں چلیں گی۔گجرات سےتقریبا تین لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جانے لگا۔

صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کرلیا گیا، بھارتی محکمہ موسمیات نے اورنج الرٹ جاری کردیا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div