Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکا

اپ ڈیٹ 25 اگست 2019 06:05pm

fori

جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکاہوگیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق دھماکا آئی ای ڈی نصب کر کے کیا گیا۔دھماکا ویزے کیلئے لائن بنانے والی جگہ پر ہوا۔

ذرائع کے مطابق  قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ۔سیکیورٹی بڑھانے کیلئے متعد بار افغان حکام کو کہا گیا۔ جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ تھریٹ لسٹ پر تھا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div