Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
17 Shawwal 1445  

'حکومت نے مجھے گرفتار کرکے غلطی کی'

شائع 19 ستمبر 2019 08:11am
رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ-فائل فوٹو

احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری اور خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی۔نیب افسر نے ملاقات سے روکنے کی کوشش کی۔

اس موقع پر خورشید شاہ نے کہا حکومت نے مجھے گرفتار کرکے غلطی کی۔دس دن تقریریں کرتا توبھی اتنی کوریج نہ ملتی۔نیب افسر نے ملاقات سے روکا کہا آپ کاریمانڈ ملا ہے،میٹنگ کی اجازت نہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div