Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

جعلی اکاؤنٹس کیس میں ڈی جی پارکس لیاقت علی گرفتار

اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2019 11:16am
فائل فوٹو

جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا۔

نیب راولپنڈی اور کراچی نے گرفتار سابق ڈی جی پارکس لیاقت علی کے گھرپرچھاپا مار کر آٹھ گاڑیاں، اسلحہ، پراپرٹی کی فائلزکوقبضے میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق چھاپےمیں200کےقریب اشیاقبضےمیں لی گئیں جن میں جیولری،کے ایم سی کاآفیشل ریکارڈبھی شامل ہے۔

لیاقت علی مئیرکراچی وسیم اخترکےمشیربھی ہیں ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div