Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

لیاقت قائم خانی کو کراچی سے اسلام آباد پہنچادیا گیا

شائع 21 ستمبر 2019 04:54am

بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کو پی آئی اے کی پرواز پی کے372 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔

لیاقت قائم خانی کو آج احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا۔

نیب کی ٹیم نے لیاقت قائم خانی کو خصوصی گاڑی کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ سے نیب آفس راولپنڈی پہنچایا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div