Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

لاہور قلندرز نے ابوظہبی ٹی 10کرکٹ لیگ میں ٹیم خرید لی

اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2019 04:34pm
فائل فوٹو

دبئی:پی ایس ایل فرنچائزلاہور قلندرز نے ابوظہبی ٹی 10کرکٹ لیگ میں ٹیم خرید لی،بوم بوم شاہدآفریدی نے بطور آئیکون پلئرز قلندرز کی ٹیم کو جوائن کرلیا۔

ٹی 10لیگ کے تیسرےایڈیشن میں قلندرزکی ٹیم بھی ان ایکشن ہوگی۔

ابوظبی میں تقریب منعقد ہوئی،قلندرزنے لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا،گزشتہ سیزن میں پختونز ٹیم کا حصہ شاہدآفریدی بطور آئیکون پلئر قلندرز کے ہوگئے۔

ٹی 10 لیگ 14نومبر سے 25نومبرتک ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div