Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

خواجہ سراؤں کے شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچنے پر پابندی عائد

اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2019 04:17pm

کوہاٹ :کوہاٹ پولیس نے خواجہ سراؤں کے شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچنے پر پابندی عائد کردی۔

کوہاٹ پولیس کی جانب سے شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچنے پر پابندی عائد کئے جانے پر خواجہ سرا احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے ۔

خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ تقریبات میں ناچنےپرپابندی منظورنہیں،ہمارا روزی کمانے کا یہی واحد ذریعہ ہے،خواجہ سراؤں پرسےشادی میں ناچنےپرپابندی ہٹائی جائیں،جب تک پابندی عائد ہے احتجاج جاری رہے گا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div