Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز شروع ہونے میں 4روز باقی

اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2019 04:22pm
فائل فوٹو

کراچی :پاکستان اورسری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریزکو شروع ہونے میں 4روزباقی رہ گئے،شاہینوں کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچ گئیں۔

 آئی لینڈرزکے شکارکیلئے شاہینوں نے پلان تیارکرلیا، قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں جم کرٹریننگ کی  ۔کھلاڑیوں کولیکچرز بھی دیئے گئےجبکہ قومی کھلاڑی پیر کی رات کراچی آئیں گے۔

 سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت  لاہوراورکراچی میں جاری ہے، فینز ایکشن دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں،3میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے 27ستمبر کر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div