Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

کراچی کے مختلف علاقوں موسلا دھار بارش، پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ متاثر ہونے کا خدشہ

اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2019 11:25am

کراچی اورگردونواح میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری ہے۔

علاقوں میں ملیر،شاہ فیصل،ماڈل کالونی،کھوکھراپار،گلشن اقبال،گلستان جوہر،صفورا،سہراب گوٹھ،فیڈرل بی ایریا،لیاقت آباد،کریم آباد،عزیزآباد،نیوکراچی،نارتھ کراچی،ناظم آباد،نارتھ ناظم آباد، گرومندر، گارڈن، صدر،اولڈسٹی ایریا،لانڈھی،کورنگی،ڈیفنس،کلفٹن،سائٹ ایریا،اورنگی ٹاؤن اورشیرشاہ کے علاقے  شامل ہیں۔

دوسری جانب نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف بھی تیزبارش کاسلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث پاک سری لنکا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div