Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

ایرانی خواتین نے 40سال بعد اسٹیڈیم میں میچ دیکھا

شائع 11 اکتوبر 2019 05:18am

ایرانی خواتین نے 40 سال بعد اجازت ملنے پر اسٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھا۔

 چالیس سال بعداجازت ملنے پر ایرانی خواتین فینزخوشی سے جھوم اٹھیں۔

جوش و خروش کے ساتھ تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھنے پہنچی۔

 کمبوڈیا کیخلاف میچ میں اپنی ٹیم ایران کا خوب حوصلہ بڑھایا۔

 انیس سو اناسی میں خواتین کے اسٹیڈیم میں آکر میچ دیکھنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div