Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

'چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے'

شائع 28 نومبر 2019 11:41am

آج نیوز کے سینئر اینکررانا مبشر کہتے ہیں جن لوگوں نے یہ غلطیاں کیں ہیں  جب تک انہیں قرار واقع سزا نہیں ملے گی اس وقت تک یہ نہیں کہا جاسکے گا کہ حکومت پکے پیروں پر بیٹھی  ہے۔

آج نیوز سے گفتوگ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بہت اہم جگہ پر یہ بات شروع ہوچکی ہےکہ اس فیصلے کے مطابق چلنا چاہیئے یا چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے۔

انہوں نے کہا عین ممکن ہے امکانات ہیں کوئی بڑا فیصلہ  کہیں سے آجائے۔

رانا مبشر کا مزید کہنا تھا کہ سب کو ایک پیج پر لانا بہت مشکل کام ہوگا۔ میرا نہیں خیال کہ اس کا کوئی حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرسکے گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div