Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب پراسیکیوٹر مدثر نقوی مستعفی ہوگئے

شائع 02 جنوری 2020 02:01pm

آصف زردای کےخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب پراسیکیوٹر مدثر نقوی مستعفی ہوگئے۔چیئرمین نیب نے مدثرنقوی کا استعفیٰ قبول کرلیا۔

 مدثر نقوی کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بناپرکام جاری نہیں رکھ سکتا۔

ذرائع کے مطابق مدثرنقوی 6 رکنی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم کےرکن تھے۔مدثرنقوی پارک لین اورمنی لانڈرنگ ریفرنس میں پراسیکیوٹرنیب تھے۔

چیئرمین نیب نےمدثرنقوی کااستعفا قبول کرلیا ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div