Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
16 Shawwal 1445  

نیب آرڈیننس میں ترامیم کےباوجود افسران کے حوصلے بلند ہیں،چیئرمین نیب

اپ ڈیٹ 22 جنوری 2020 11:06am
فائل فوٹو

لاہور:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن کیسز میں کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا ،نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے، نیب آرڈیننس میں ترامیم کےباوجود افسران کے حوصلے بلند ہیں۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت لاہورمیں اہم اجلاس  ہوا،جس میں انہوں نے نیب ترمیمی آرڈیننس سےمتعلق غیررسمی گفتگو کرتےہوئے کہا کہ کرپشن کیسزمیں کسی کو نہیں چھوڑا جائےگا۔

چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے،نیب کی سزادلوانے کی مجموعی شرح تقریبا70فیصدہے،نیب آرڈیننس میں ترامیم کےباوجودافسران کےحوصلےبلندہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div