Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

کورونا وائرس :بلوچستان کے 5اضلاع میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی

اپ ڈیٹ 27 فروری 2020 12:24pm
فائل فوٹو

کوئٹہ:کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرایرانی سرحد سے منسک بلوچستان کے 5اضلاع میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی۔

پاکستان کے ہمسایہ ممالک ایران، افغانستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے کے بعد ایرانی سرحد کے ساتھ بلوچستان کے 5اضلاع چاغی، کیچ، گوادر تفتان وغیرہ میں ایمر جنسی نافذ ہے اور ایرانی سرحد تاحال سیل ہے۔

وفاقی وزیرریلوے کی جانب سے کوئٹہ سےتفتان ٹرین سروس معطل کردی ہے،اب تک بلوچستان کے کسی بھی علاقے سے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع نہیں ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div