Aaj News

بدھ, اپريل 17, 2024  
08 Shawwal 1445  

فواد چوہدری نے بھی3دن کیلئے قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کرلیا

اپ ڈیٹ 20 مارچ 2020 07:59am
فائل فوٹو

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی3دن کیلئے قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سے واپسی پر 3دن کیلئے آئسولیشن میں رہوں گا۔

ذرائع کے مطابق  فواد چوہدری دورہ امریکاسے آج رات پاکستان واپس پہنچیں گے،فواد چوہدری واپسی پر ٹیسٹ بھی کروائیں گے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div