Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

سندھ: کورونا کیخلاف پلازمہ کے کلینیکل ٹرائل کی منظوری

شائع 30 اپريل 2020 04:35pm

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے مریضوں کو پلازما لگانے کیلئے کلینیکل ٹرائل کی اجازت دیدی۔

ابتدائی طور پر کراچی کے سول اسپتال اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز سمیت لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں بھی کلینیکل ٹرائل کیا جائے گا۔ مریضوں میں پلازما لگانے کے کلینیکل ٹرائل کو ماہرین کی نگرانی میں کیا جائے گا۔

کورونا کے مریضوں کوپلازما لگانے کیلئے کلینیکل ٹرائل کی اجازت دے دی گئی۔

کراچی کے 2 اور حیدرآباد کے  ایک اسپتال میں کلینیکل ٹرائل ہوگا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div