Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

گزشتہ روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

شائع 30 اپريل 2020 06:11pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 905 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 5 ڈالر کے اضافے سے 1715 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ک۟راچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5500 روپے کم ہے۔

-29 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 990 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 1 ڈالر کے اضافے سے 1710 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

ک۟راچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم تھی۔

-28 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 300 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 562 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 1709 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

ک۟راچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم تھی۔

-27 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 700 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 905 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 16 ڈالر کی کمی سے 1717 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

ک۟راچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 6000 روپے کم تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div