Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
10 Shawwal 1445  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی مزید کمی

اپ ڈیٹ 04 مئ 2020 02:45pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا 94 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 276 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 1706 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم ہے۔

-02 مئی 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار 200 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 214 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 619 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 22 ڈالر کے اضافے سے 1702 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم تھی۔

-01 مئی 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کی زبردست کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار 450 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1072 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار 450 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 833 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 35 ڈالر کی کمی سے 1680 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5500 روپے کم تھی۔

-30 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 700 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1072 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 905 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 5 ڈالر کے اضافے سے 1715 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5500 روپے کم تھا۔

-29 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 990 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 1 ڈالر کے اضافے سے 1710 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div