Aaj News

بدھ, اپريل 17, 2024  
08 Shawwal 1445  

ملک میں لاک ڈاؤن جاری رکھا جائے یا مزید نرمی کی جائے ،فیصلہ آج ہوگا

اپ ڈیٹ 06 مئ 2020 08:30am
فائل فوٹو

اسلام آباد:ملک میں لاک ڈاؤن جاری رکھا جائے یا مزید نرمی کی جائے ،  نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سنٹر کے اجلاس میں فیصلہ آج ہوگا۔

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سنٹر کا اجلاس آج ہوگا،جس میں تمام وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔

اجلاس میں کورنا وائرس کی موجودہ صورتحال اور عالمی وبا ءسے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ملک میں لاک ڈاؤن جاری رکھنے یا مزید نرمی کرنے سے متعلق فیصلہ بھی کیا جائے گا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div