Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال ٹیکسوں میں مزید اضافہ تجویزکردیا

اپ ڈیٹ 07 مئ 2020 07:23am
فائل فوٹو

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے آئندہ مالی سال ٹیکسوں میں مزید اضافہ تجویز کردیا۔

پاکستان بزنس کونسل کاآئی ایم ایف ٹیم سےزوم سیشن  ہوا،آئی ایم ایف نے مالی سال2021کیلئے ٹیکس محاصل میں34فیصداضافہ تجویزکردیا۔

پاکستان بزنس کونسل کے مطابق، آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال جی ڈی پی کا ہدف 2فیصداورافراط زر کا ہدف 8فیصد رکھا ہے، آئندہ سال شرح سود کا ہدف 11فیصد ہے۔

پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ میں اضافے کا مطالبہ معاشی منظرنامےکومزیدخراب کرےگا۔

پی سی بی کامزید کہناہےکہ پہلے معیشت کو مزید بہتربناناہےلیکن مزید ٹیکس معیشت کاگلاگھونٹ دیں گے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div