سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک |


سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 133 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 23 ڈالر کے اضافے سے 1718 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم ہے۔

-07 مئی 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 447 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 7 ڈالر کی کمی سے 1695 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم تھی۔

-06 مئی 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 700 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 94 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 190 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 1702 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5500 روپے کم تھی۔

-05 مئی 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 500 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 94 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 018 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 1698 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5500 روپے کم تھی۔

-04 مئی 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 94 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 276 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 1706 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم تھی۔

-02 مئی 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار 200 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 214 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 619 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 22 ڈالر کے اضافے سے 1702 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم تھی۔

-01 مئی 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کی زبردست کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار 450 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1072 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار 450 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 833 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 35 ڈالر کی کمی سے 1680 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5500 روپے کم تھی۔