Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

انڈونیشیا سے 237 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز وطن واپس روانہ

اپ ڈیٹ 19 مئ 2020 09:06am
فائل فوٹو

جکارتہ: انڈونیشیا سے 237 پاکستانیوں کو لے کر قومی ایئرلائن (پی آئی اے )کی خصوصی پرواز  وطن واپس روانہ  ہوگئی۔

پاکستانی سفارتخانہ جکارتہ کے مطابق،انڈونیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے انڈونیشیا سے237 پاکستانی وطن واپس روانہ ہوگئے۔

پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا میں پاکستانی سفارتی مشنز کی کوششیں قابل تحسین ہیں، گزشتہ 5 ہفتوں میں پاکستانیوں کی یہ دوسری فلائٹ ہے،انڈونیشیا میں 450 پاکستانی پھنس گئے تھے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div