Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

عمراکمل نے سزا میں کمی کی اپیل دائر کردی

شائع 19 مئ 2020 12:52pm

لاہور: قومی کرکٹر عمراکمل نے سزا میں کمی کی اپیل دائر کردی، انہوں نے پی ایس ایل فائیو سے قبل فکسنگ کی پیشکش اور رابطوں کے حوالے سے بروقت آگاہ نہیں کیا تھا۔

عمر اکمل نے درخواست میں تین سالہ پابندی کی سزا کو کم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ڈسپلنری پینل اپیل کا جائزہ لینے کے بعد سماعت کی تاریخ کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔

پی سی بی 15 روز کے اندر انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر کی تقرری کرے گا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div