Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

سندھ حکومت کا ڈبل سواری سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

شائع 19 مئ 2020 07:18pm
فائل فوٹو

سندھ حکومت نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔

موٹرسائیکل پر بچوں، بزرگوں اور خواتین کے سفر کرنے پر عائد کی جانے والی پابندی ختم کردی گئی ہے۔جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں ، صحافیوں اور دیگر اسٹاف کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ نے اِس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div