Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

عالمی منڈی میں سونا 17 ڈالر سستا مگر پاکستان میں مزید مہنگا

شائع 21 مئ 2020 01:41pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا معمولی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار 850 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 43 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار 850 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 176 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 17 ڈالر کی کمی سے 1733 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 7000 روپے کم ہے۔

-20 مئی 2020 کے ریٹ:

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار 800 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 133 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 15 ڈالر کے اضافے سے 1750 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم تھی۔

-19 مئی 2020 کے ریٹ:

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی زبردست کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 876 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 27 ڈالرز کی کمی سے 1735 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم تھی۔

-18 مئی 2020 کے ریٹ:

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار روپے پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 97 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 162 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 43 ڈالر کے اضافے سے 1762 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div