Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا

شائع 23 مئ 2020 04:30pm

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا،عید کل منائی جائے گی ۔مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی میں نماز عید کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔مشرقِ بعید میں بسنے والے مسلمان بھی کل عید منائیں گے۔امریکا اور برطانیہ میں بھی کل عید کی نماز ادا ہوگی۔مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ بھارت اوربنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا۔بھارت اوربنگلہ دیش میں عیدالفطر24 مئی کو ہوگی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div