Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

طیارہ حادثہ: جاں بحق 56 افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی

شائع 27 مئ 2020 07:57am

طیارہ حادثے میں جاں بحق چھپن افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی،محکمہ صحت اور فلاحی اداروں کے اعدادوشمار میں فرق، دولاشوں کا تاحال پتہ نہیں لگ سکا۔

طیارہ حادثہ،جاں بحق افراد کی شناخت کاعمل جاری ہے اور چھپن افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔ناقابل شناخت لاشیں اب بھی سردخانوں میں موجود ہیں۔

ایدھی اورچھیپا سردخانوں میں95لاشیں لائی گئیں ، چونتیس لاشیں ایدھی، بائیس  چھیپا سرد خانے میں موجود  ہیں۔

محکمہ صحت اور فلاحی اداروں کے اعدادوشمار میں فرق ہے جبکہ جاں بحق 2افراد کی لاشوں کا تاحال پتہ نہ لگ سکا۔

شادی ہوکرلاہور جانیوالی فوزیہ فاروقی بھی حادثےکاشکار ہوئیں فوزیہ فاروقی کے14سالہ بیٹے،4سالہ بیٹی کی لاشیں نہ مل سکیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div