Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

'ن لیگ والے کوئی کام مفت نہیں کرتے'

اپ ڈیٹ 28 مئ 2020 05:10pm
فائل فوٹو

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں ن لیگ والے کوئی کام مفت نہیں کرتے۔ن لیگ والے سنگل نہیں لیتے، چکھے مارنے کے چکر میں ہوتے ہیں۔شاہد خاقان عباسی حادثاتی طور پر وزارت عظمی میں آئے۔سلمان شریف شوگر ڈیڈی بن گئے۔شاہد خاقان نے شوگر ڈیڈی کو خوش کرنے کیلئے سبسڈی دی۔

انہون نے کہاایک طرف معیشت، دوسری طرف انسانی جانیں ہیں۔یہ فیصلہ تو ہوگیا کہ معیشت چلے گی۔اللہ کے فضل سے ہمارے تخمینوں سے کم اموات ہوئیں۔ہماری حکمت عملی بالکل درست سمت میں ہے۔

انہوں نے کہاٹڈی ڈل نے واپس جانے کے بجائے بچے دے دیے۔جولائی میں ٹڈی دل کی بڑی کھیپ آنے والی ہے۔حکومت ٹڈی دل کا مقابلہ کرنے کےلئےتیارہے۔اسپرے کی تقسیم کا انتظام ہوچکا ہے۔10 جون تک 9 جہاز تیار ہوجائیں گے۔6جہازوں کومزید ٹینڈردیں گے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div