Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

'سائنسدانوں اور انجنیئرز کو سلام جنہوں نے ایٹمی صلاحیت کے حصول کو ممکن بنایا'

اپ ڈیٹ 28 مئ 2020 05:55pm
فائل فوٹو

ترجمان پاکستان فوج کہتے ہیں 28مئی 1998کوپاکستان نے کم سے کم قابل اعتماد نیوکلیئرڈیٹرنس قائم کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار نے یوم تکبیرکے موقع پر ٹوئٹ کیا۔

ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ 28مئی1998 کوپاکستان نے کامیابی سےکم سےکم قابل اعتماد نیوکلیئرڈیٹرنس قائم  کی اور خطےمیں طاقت کا توازن بحال کیا۔خاص طورپران سائنسدانوں اورانجینئرزکوسلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اسے ممکن بنایا۔

 

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div