Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

پیسے کیلئے ٹیسٹ کرکٹ نہیں چھوڑی، وہاب ریاض بول پڑے

شائع 29 مئ 2020 01:30pm

پیسے کیلئے ٹیسٹ کرکٹ نہیں چھوڑی، فاسٹ بولر وہاب ریاض بول پڑے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے سے متعلق غلط تاثر قائم کیا گیا، اولین ترجیح پاکستان کیلئے کھیلنا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سنٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ کرنے کی خاص وجہ نہیں بتائی گئی۔

قومی فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث تھوک سے گیند کو نہ چمکانے سے بولرز کو مشکل ہوگی۔ آئی سی سی سن کریم یا کسی اور شے سے گیند چمکانے کی اجازت دے۔

لیگزسے پیسے کمانے کیلئے ٹیسٹ کرکٹ نہیں چھوڑی، وہاب ریاض

غلط تاثر قائم کیا گیا، ترجیح پاکستنا کیلئے کھیلنا ہے، وہاب ریاض

سنٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ کرنے کی خاص وجہ نہیں بتائی گئی، وہاب

‏تھوک سے گیند کو نہ چمکانے سے بولرزکو مشکل ہوگی، وہاب ریاض

سن کریم یا کسی اور شے سے چمکانے کی اجازت دی جائے، وہاب ریاض

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div