Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 97 ہزار 500 روپے ہوگئی

شائع 30 مئ 2020 01:47pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار 500 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا 97 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 591 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 1730 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 6000 روپے کم ہے۔

-29 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار 200 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 97 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 333 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 2 ڈالر کے اضافے سے 1726 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 6000 روپے کم تھی۔

-28 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 400 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 342 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 400 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 647 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 15 ڈالر کے اضافے سے 1724 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 6000 روپے کم تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div